نومبر کے اواخر میں ‘کوک اسٹوڈیو 2020 ‘ کے جلد شروع ہونے کے اعلان کے بعد موسیقی کے شائقین نئے سیزن کے آغاز کے منتظر تھے۔
کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر روحیل حیات نے انکشاف کیا تھا کہ رواں سال ریلیز ہونے والا سیزن 13 واں نہیں ہوگا بلکہ اس بار خصوصی سیزن جاری کیا جائے گا۔









