کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی۔دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved