ریو دے جینیرو، 2 اپریل (اسپوتنك) جنوبی امریکی ملک برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس ’ كووڈ 19‘ کے ایک ہزار نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد بڑھ کر 6،836 ہو گئی ہے ۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved