کورونا وائرس نے امریکہ کے اقتصاد پرکاری ضرب لگاتے ہوئے ساڑھے چار کروڑ امریکی شہریوں کو روزگار سے محروم کر دیا۔
آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق امریکہ میں کورونا کے سبب گزشتہ تین ماہ کے دوران ساڑھے چار کروڑ امریکی بے روزگار ہو چکے ہیں اور انہوں نے بے روزگاری کا مخصوص فنڈ حاصل کرنے کے لئے اپنے ناموں کا اندراج کیا ہے۔









