رومانیہ: دنیا بھر میں لوگ خود کو ہجوم سے یا لوگوں کو خود سےدور رکھنے کےلیےطرح طرح کے دلچسپ طریقے آزمارہے ہیں اور اس ضمن میں ایک سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے والے جوتے تیار کئے گئے ہیں۔ اس جوتے کا اگلا حصہ اتنا لمبا ہے کہ وہ سامنے والے کو پرے ہٹانے کےلیے کافی ہے۔









