پیرس، 03 نومبر (ژنہوا) فرانس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔
19) کے انفیکشن کے 52،518 نئے کیس درج ہوئے ہیں ، جو اب تک یہاں ایک ہی دن میں سامنے آئے سب سے زیادہ معاملےہیں۔









