معروف واقعہ میں پاکستان سے پانچ پہلے ہندوستان لوٹی گونگی – بہری لڑکی گیتا کی اپنے بچھڑے خاندان کی تلاش کے لئے بدھ سے شروع ہونے والا سفر عین موقع پر ٹل گیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ اور اس سے ملحقہ تیلنگانہ علاقوں کے اس مجوزہ دورے میں اس کے ساتھ جانے والا ‘ اشارتی زبان’ کے ماہر کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے ۔









