دنیا بھر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔متعدد ممالک میں سماجی دوری اختیار کرتے ہوئے تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ریسٹورینٹس کھول دیے گئے ہیں۔









