نئی دہلی ، 22 دسمبر ( یواین آئی) جان لیوا اورمہلک ترین ’کووڈ19‘ کورونا وائرس کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش میں اضافہ کے درمیان ہندوستان میں کووڈ 19 کے مریضوں کی رفتارکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے اوران کی تعداد کم ہوکر تین لاکھ سے نیچے آگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved