یہ بات بین الاقوامی سائنسدانوں کی 2 بڑی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔کورونا وائرس کہاں سے آیا اور کس طرح پھیلا جیسے سوالات تنازعات کا باعث بنے ہیں کیونکہ امریکا کی جانب سے یہ الزامات عائد کیے گئے کہ یہ وائرس چین کی کسی لیبارٹری سے لیک ہوا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved