امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 26 یورپی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے عوام کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا۔انہوں نے یہ اقدام کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے خلاف کسی قسم کی کارروائی لینے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر اٹھایا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved