ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران میں گلوکار کو گستاخیٔ رسول پر سزائے موت سنا دی گئی
حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟
مغربی آسٹریلیا میں آنے والے سمندری طوفان کی ہنگامی وارننگ جاری
میانمار نے مغربی رخائن پر کیا ایئر اسٹرائک، 28 افراد جاں بحق، 25 دیگر زخمی
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
مہاکمبھ میں صرف وی آئی پی مہمانوں کو دی جارہی ہے ترجیح: اکھلیش یادو
“تارکین وطن کو نکالنے کا منصوبہ توہین آمیز”، ٹرمپ پر پھوٹ پڑے پوپ فرانسس
گولڈن بوائے نیرج چوپڑا نے ہمانی کے ساتھ رچائی شادی
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Home
Highlighted News
کورونا وائرس: جڑواں نرس بہنیں دنیا سے گزر گئیں
کورونا وائرس: جڑواں نرس بہنیں دنیا سے گزر گئیں
Posted By:
Admin
on:
April 25, 2020
Print
Email
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دو جڑواں بہنیں کورونا وائرس کا شکار ہوکر دنیا سے گزر گئیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی نرس 37 سالہ کیٹی ڈیوس کا چند روز قبل ساوتھمپٹن جنرل ہسپتال میں انتقال ہوا۔
کیٹی ڈیوس کے انتقال کے صرف دو روز بعد ہی ان کی جڑواں بہن اور سابق نرس ایما ڈیوس کا بھی اسی ہسپتال میں کورونا کے باعث انتقال ہوا۔
ان کی بہن ذوئی کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’وہ دونوں ہمیشہ کہتی تھی کہ اس دنیا میں ایک ساتھ آئیں تھی اور ایک ساتھ ہی اس دنیا سے جائیں گی‘۔
انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں جڑواں بہنیں کئی اور بیماریوں کا بھی شکار تھیں اور کچھ عرصے سے دونوں کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی تھی۔
ذوئی کے مطابق ’میرے پاس الفاظ نہیں یہ بتانے کے لیے کہ وہ دونوں کتنی خاص تھیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ کیٹی اور ایما صرف لوگوں کی مدد کرنا چاہتی تھیں، بچپن سے وہ ڈاکٹر اور نرس بن کر اپنی گڑیاؤں کا خیال رکھتی آرہی تھیں۔
بہن نے بتایا کہ نرس کے طور پر بھی انہوں نے اپنے مریضوں کا بہت زیادہ خیال رکھا۔
رپورٹ کے مطابق کیٹی ڈیوس میں کورونا کی تشخیص بھی چند روز قبل ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کردیا گیا، تاہم وہ اس وائرس سے بچ نہ سکی۔
ہسپتال کے عملے نے بھی کیٹی کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ ایک بہترین نرس تھیں اور ان کے لیے ان کا کام صرف نوکری نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر تھا۔
ساتھی نرسز نے بتایا کہ کیٹی ایک بہترین نرس ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھی شخصیت کی مالک تھی اور سب ہی ان سے بےحد متاثر ہوتے تھے۔
ایما ڈیوس نے بھی اس ہی ہسپتال میں نرس کے طور پر 9 سال کام کیا تاہم 2013 میں انہوں نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
ہسپتال کے عملے نے ایما ڈیوس کی بھی تعریف کی جبکہ ان کے خاندان والوں سے اظہار تعزیت بھی کیا،
رپورٹس کے مطابق کیٹی کے انتقال کے بعد اور ایما کے انتقال کے چند گھنٹے قبل ہسپتال کے عملے سے اکٹھے تالیاں بجاکر کیٹی کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔
خیال رہے کہ اب تک برطانیہ کی 50 نرسز کورونا وائرس کے باعث اپنی جان گنوا چکی ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 19 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 43 ہزار افراد میں اب تک اس وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
آیت اللہ امینی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا
Next
سعودی عرب: کرونا وائرس سے مزید 1172 افراد متاثر
About the author
Admin
Related Articles
ایران میں گلوکار کو گستاخیٔ رسول پر سزائے موت سنا دی گئی
January 20, 2025
حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟
January 20, 2025
مغربی آسٹریلیا میں آنے والے سمندری طوفان کی ہنگامی وارننگ جاری
January 20, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved