جنیوا: دنیا بھر میں خطرناک کورونا وائرس 145 ممالک میں پہنچ چکا ہے جہاں اموات کی تعداد 5 ہزار 436 ہو گئی، جبکہ 1 لاکھ 45 ہزار 5 سو سے زائد اس وائرس سے بیمار ہیں۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یوروپ کی صورتحال چین سے بھی بدتر ہے ۔









