ممبئی، 13 اکتوبر (یو این آئی) کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی
عرضی پر ممبئی کی خصوصی عدالت جمعرات کو بھی سماعت کرے گی.
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved