خواتین کے مقابلے میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار مردوں میں ہسپتال میں علاج کے دوران آئی سی یو میں داخلے کا امکان لگ بھگ 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں جنوری سے جون کے دوران 30 لاکھ سے زیادہ کووڈ کیسز کا تجزیہ کیا گیا۔









