ممبئی : چنئی سپرکنگس کے خلاف یہاں آئی پی ایل 2021 کے دوسرے مقابلے میں شاندار گیندبازی کرنے والے دہلی کیپٹلس کے نوجوان گیندباز اویس خان (2/23) نے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی کا وکٹ لینے کا ان کا خواب آخرکار پورا ہوگیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved