ٹورنگا، 16 مارچ (یو این آئی) انگلینڈ نے بدھ کو اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں چارلی ڈین کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ہندوستان کو 37 اووروں میں 134 رن پر آؤٹ کر دیا۔
دفاعی چمپئن انگلینڈ کو گزشتہ مسلسل تین میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
رچا گھوش (33) اور جھولن گوسوامی (20) نے میچ کے دوران 37 رنز کی واحد سب سے زیادہ شراکت داری کی۔