دبئی : پاکستان کے گیندبازوں حسن علی، نعمان علی اور شاہین آفریدی نے بدھ کے روز جاری آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں اپنے کیریر کی بہترین ٹسٹ رینکنگ حاصل کی ہے ۔
تین گیندوں نے زمبابوے کے خلاف ہرارے میں دوسرے ٹسٹ میں پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved