پریاگ راج: اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی موت کے بعد ملے سوسائڈ نوٹ مہنت نے اپنی موت کا ذمہ دارمقبول شاگرد آنند گری، خدمت گار آدھیا پرساد تیواری اور ان کے بیٹے سندیپ تیواری کو قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عزت نفس کے خاطر اس انتہائی قدم کو اٹھانے پر مجبور ہوا ہوں.









