ریاض۔ایک خبر کے مطابق سعودی عرب میں بدعنوانی کے ملزمین کے تجارتی اکاونٹس مہر بند کردئے گئے ہیں ‘ جس کی وجہہ سے اس بات کا بھی خوف ستارہا ہے کہ مملکت کے امیر اس سے متعلق بینک اکاونٹس کو بھی مہر بند کردیں گے
۔سعودی حکومت کی فینانسل ریگولیٹری باڈی کے تحت کام کرنے والے کیپٹل مارکٹ اتھاریٹی کی گذاش پر درجنوں تجارتی اکاونٹس کو مہر بند کردیاگیاہے جس کی اطلاع جمعرات کے روز بلوم برگ نیوز کی خبر سے ملی اور س نے تین باوثوق ذرائعوں سے حالات کی جانکاری دی ہے۔