کولمبو : نئے سال کے آغاز کے ساتھ سری لنکا کی قومی سائبر رسپانس ایجنسی نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ سال 2025 کے دوران ملک میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور سائبر جرائم سے متعلق 12,650 سے زائد شکایات درج کی گئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved