نئی دہلی: بھارت نے آپریشن ساگر بندھو کے تحت 53 ٹن امدادی سامان سری لنکا بھیج دیا ہے۔ اس تباہ کن گردابی طوفان سے سری لنکا کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس جزیرہ ملک میں اب تک کم از کم 334 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved