فلسطین، مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
صہیونی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں باقاعدہ سازش کے تحت یہودی شرپسندوں کو مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔








