ضمنی انتخابات کے درمیان کچھ ٹی وی چینلوں کے ذریعہ بی جے پی کے خلاف ووٹنگ کو دارالعلوم دیوبند کے فتویٰ کی خبر چلائے جانے کولے کر دارالعلوم کے کارگزار مولانا عبدل خالق مدراسی نے کہا کہ دیوبند دارالعلوم کسی بھی قسم کی سیاسی بیا بازی سے ہمیشہ بچتا ہے ۔ تاریخ میں کوئی بھی ایک بیان دارالعلوم کا سیاست سے متعلق نہیں پایا جا سکتا ، اور نہ ہی فی الحال ضمنی انتخابات کو لے کر دارالعلوم دیوبند نے کسی طرح کا فتویٰ یا بیان جاری نہیں کیا ہے ۔
مولانا عبدل خالق مدراسی نےیہ بھی کہا کہ الیکٹانک میڈیا اس متعلق دارالعلوم کا نام غلط استمعال کر رہی ہے، ہم اس کی مزمت کرتے ہیں اور ہم اس کے خلاف قانونی کاروائی پر بھی غور کر رہے ہیں۔