وقف اثاثوں کے اندراج کی مدت ختم، مرکزی حکومت کا 3 ماہ کی مہلت دینے کا اعلان
’امید‘ پورٹل پر تاخیر کے باعث مرکز نے وقف اثاثوں کے لیے 3 ماہ کی مہلت دی۔ وزیر رجیجو نے کہا کہ کوشش کرنے والوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی اور ضرورت پڑنے پر ٹریبونل سے مزید رعایت لی جا سکتی ہے









