فتح پور: تھریائو تھانہ حلقہ کے گائوں میں گزشتہ ایک ہفتہ قبل کھانہ پکاتے وقت آگ سے جھلسی ۲۷سالہ ایک خاتون کی دوشبہ کی صبح علاج کے دوران موت ہوگئی۔
pistol
اطلاع کے مطابق بلندہ گائوں کے رہنے والے رام بابو کی بیوی آشادیوی گزشتہ ۳۰دسمبر کی شام چولہے پر کھانا پکارہی تھی تبھی اچانک اس کے کپڑے میں آگ لگ گی جس سے وہ شدید طورسے جھلس گئی ۔ اہل خانہ نے اسے صدر اسپتال میںداخل کرایا جہاںآج صبح سات بجے اس نے دم توڑدیا۔اطلاع پاکر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔