ممبئی۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور دیگر ساتھ فلمی شخصیات کو ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے سے متعلق مظفرپور ضلع عدالت میں پیش ہونے کا استفسار کیاگیاہے
سلمان خان‘ دیگر ساتھ فلمی شخصیات
رپورٹ کے بموجب مذکورہ عدالت نے سلمان خان‘ کرن جوہر‘ ادتیہ چوپڑا‘ سنجے لیلا بھنسالی‘ ایکتا کپور‘ سجاد ناڈیاڈوالا‘ بھوشن کمار اور دنیش وجئین کو 7اکٹوبر سے قبل عدالت میں پیش ہونے کے احکامات دئے ہیں۔









