ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
غزہ کی اجتماعی قبریں: کیا حقیقت بے نقاب ہو رہی ہے؟
افغانستان میں سیلاب سے 150 سے زائد افراد ہلاک
ٹرمپ کے ٹوئٹس کے بارے میں انوکھی تفصیل سامنے آگئی
بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو
بجرنگ بالی نے مجھے آشیرواد دیا، ایک معجزہ ہوا اور میں آپ کے درمیان ہوں – کیجریوال
ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
روس: مسافر بس پُل سے دریا میں گر گئی، 7 افراد ہلاک، فوٹیج وائرل
دہلی این سی آر میں تیز دھول بھری آندھی، نوئیڈا کے کئی سیکٹر میں بجلی منقطع
لوٹی گئی موٹرسائیکلوں سمیت لٹیرے گرفتار
آج سے 13 مئی تک شراب کی دکانیں رہیں گی بند
Home
Highlighted News
ایران میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جاں بحق اور 16 افراد اندھے ہو گئے
ایران میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جاں بحق اور 16 افراد اندھے ہو گئے
Posted By:
Admin
on:
October 03, 2018
Print
Email
تہران : ایران میں زہریلی شراب پینے سے کم سے کم 42 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایران حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے زہریلی شراب پینے سے 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے جبکہ 170 افراد کو ڈائلیسس کروانا پڑا۔
ایران میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران کم سے کم 460 افراد کو شراب نوشی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ایران میں شراب غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں بڑے پیمانے پرشراب کی خرید وفروخت کا کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
یاد رہے کہ یکم اگست 2014 کو ایران میں شراب نوشی کے تدارک اور شراب پینے والوں کی بحالی کے لیے سرکاری سطح پر پہلے سینٹر کا افتتاح کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ایران میں 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد سے ملک میں شراب نوشی پر پابندی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کراچی میں ایک بار پھربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Next
جسٹس رنجن گوگوئی بنے ہندوستان کے 46 ویں سی جے آئی، صدر جمہوریہ نے دلایا حلف
About the author
Admin
Related Articles
غزہ کی اجتماعی قبریں: کیا حقیقت بے نقاب ہو رہی ہے؟
May 11, 2024
افغانستان میں سیلاب سے 150 سے زائد افراد ہلاک
May 11, 2024
ٹرمپ کے ٹوئٹس کے بارے میں انوکھی تفصیل سامنے آگئی
May 11, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved