ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں دستبرداری کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے امریکا ایک بار پھر یونیسکو میں شامل ہو گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ کی خبر کے مطابق امریکی فیصلے سے متعلق خبر اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی نے بتائی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں اعلان کیا تھا کہ وہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کو یونیسکو سے باہر نکال رہے ہیں، انہوں نےیونیسکو پر یہودی ریاست کے خلاف تعصب کا الزام لگاتے ہوئے اس فیصلے کا اعلان تھا جو 2018 میں نافذ ہوا۔
Palaces and Parks of Potsdam and Berlin: A Blend of History, Culture, and Natural Beauty. The Palaces and Parks of Potsdam and Berlin form a UNESCO World Heritage
…..Click Below to Read Online… https://t.co/jtr8d6piNW #Europe #Germany— AmitavaRay (@AmitavaRay) July 1, 2023