کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے بی جے پی رکن اسمبلی جٹا شنکر تیواری کی پہل پر مہاراج گنج ضلع کے ناقابل رسائی علاقے میں واقع آٹھ گاؤں کی جلد ہی کشی نگر میں شامل کیا جائے گا۔
گنڈک ندی کے دوسری جانب ضلع مہاراج گنج کے آٹھ ایسے گاؤں ہیں جہاں کے مقامی افراد کو اپنی ہی تحصیل یا ضلع ہیڈکوارٹر جانے میں ناقابل رسائی راستوں سے 70۔
80کلو میٹر دوری طے کرنی پڑتی ہے۔