بولی وڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے حوالے سے خبر ہے کہ وہ جلد ہی تقریباً 5 سال بعد ہولی وڈ میں واپسی کریں گی۔دپیکا پڈوکون نے 2017 کی ایکشن تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کے ذریعے ہولی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved