وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ مسلح افواج سے متعلقٹرائبیونل سے معاملوں کو نمٹارے میں مدد ملے گی، جن کی تعداد عدالتوں میں لگاتار بڑھرہی ہے۔نئی دلی میں مسلح افواج ٹرائبیونل بارایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ”خوداحتسابیمسلح افواج ٹرائبیونل“ کے موضوع پرایک سمینارسے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہمعاملوں کو نمٹائے جانے میں کافی وقت لگ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ قابل ستائش ہےکہ مسلح افواج سے متعلق ٹرائبیونل، آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران اہم معاملوں پر غوروفکرکررہیہے۔ انہوںنے کہا کہ عدلیہ، جمہوریت کا ایک مضبوط ستون ہے لیکن اس عدلیہ کی بنیاد پرتبادلہخیال کم کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی بنیاد وکلا برادری ہے، جن پر ہر شعبےسے تعلق رکھنے والے لوگ اعتمادکرتے ہیں۔ وزیر قانون کرن رجیجو بھی اس موقع پر موجودتھے۔×