فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ پر زمینی جارحیت چند روز قبل شروع ہوئی تھی اور دشمن کھلے علاقے پر حملہ کرنے کے علاوہ کوئی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔
جہاداسلامی نے اعلان کیا کہ دشمن نے غزہ کے کھلے علاقوں میں فضائی حملے کیے اور یہ کارروائی عام شہریوں کے خلاف جنگی جرم ہے۔
The IDF says its forces targeted an anti-tank cell planning to launch guided missiles into Israeli territory. ATGMs were also fired at 2 IDF posts on the border. The army responded with fire at the sources. Earlier, 2 failed rocket launches landed inside Lebanon causing a fire. pic.twitter.com/90CiDd2QPU
— Ariel Oseran (@ariel_oseran) October 31, 2023