دھماکے کی دھمکی دینے والے دونوں مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں کے خلاف ایئر پورٹ تھانے میں دفعہ۔دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایٹمی بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ دہلی پولیس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved