سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
میڈیا کے مطابق یہ ابھی واضح نہیں کہ اروند کیجریوال کو جیل سے کب رہا کیا جائے گا۔لیکن ابھی انکو اس وجہ سے جیل میں رہنا ہوگا کہ ان پر سی بی آیہ نے ایک مقدمہ مزید درج کیا ہے
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال مارچ سے شراب پالیسی کرپشن کیس میں گرفتار ہیں۔