نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر ان ‘ریٹ ہول مائنرز سے ملاقات کریں گے، جنہوں نے اتراکھنڈ میں سلکیارا سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کے مطابق کیجریوال مائنرز (کان کنوں) سے اپنی رہائش گاہ پر شام کو ملاقات کریں گے۔