سال 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات کے مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے پولیس کی تحقیقات پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ حالیہ عدالتی فیصلوں میں پولیس کی جانچ کو غیر معیاری اور غیر موثر قرار دیا گیا ہے۔ ’بی بی سی ہندی‘ نے اس معاملہ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔









