نئی دہلی، 26نومبر (یو این آئی) قومی راجدھانی میں جمعہ کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) 380کے ساتھ پھر نہایت خراب زمرہ میں پہنچ گئی ہے راجدھانی میں جمعرات کو ایئرکوالٹی انڈیکس 362درج کیا گیا تھا سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ(سفر) نے یہ اطلاع دی سفر کے مطابق آج صبح اے کیو آئی نہایت خراب زمرہ میں رہا۔









