عراق کے صدر دھڑے کے رہنما نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کے صدر دھڑے کے رہنما نے ہفتہ وحدت کے آغاز اور فرانس میں اسلام اور پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ وہ پوری دنیا کے لئے پیغمبر اسلام کے روضہ اقدس کے دروازے کھول دے۔









