صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع غزہ روڈ پر نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کرکے اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔









