مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئي-
ارنا نے فلسطین کی خبررساں ایجنسی سما کے حوالے سے رپور ٹ دی ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والے مظاہرے، پر تشدد ہوگئے اور پولیس نے مظاہرے کو ختم کرنے کے لئے مظاہرین پر تشدد کیا۔









