دیوریا:18ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع دیوریا کے گوری بازار علاقے میں بیتالپور تیل ڈیپو کے نزدیک ہفتہ کو پولیس اور ریونیو ٹیم کی مشترکہ چھاپہ ماری میں تقریبا دودرجن افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر ہزاروں لیٹر پٹرول اور ڈیزل کو برآمد کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved