اسلامی ممالک کی تنظیم نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی توہین کے حوالے سے رکن ممالک کا ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کی بین الحکومتی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے۔
Meeting of Islamic leaders called after Qur’an burning in Sweden. @OIC_OCI https://t.co/CN2rLc1jff pic.twitter.com/SqfXfRFobG
— Arab News (@arabnews) June 30, 2023
تفصیلات کے مطابق او آئی سی کا اجلاس ادارے کے جدہ میں واقع ہیڈکوارٹر میں ہوگا جس میں عید الاضحی کے موقع پر سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کے بے حرمتی کے شرمناک واقعے کے بارے میں تبادلہ کیا جائے گا۔
Under invitation from #SaudiArabia and the President of the Islamic Summit, the Organization of Islamic Cooperation (@OIC_OCI) will convene next week an emergency open meeting for the Executive Committee to discuss the burning of the Holy #Quran in #Swedenhttps://t.co/q1A8AQQHr7
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) June 30, 2023