ممبئی: بالی ووڈ میں بھلے ہی اسٹارکڈس کوفلمیں ملنے میں آسانی ہوتی ہے، لیکن بطوراداکار خود کواسٹال کرنے کے لئے کسی آؤٹ کمرسے برابرہی محنت لگتی ہے۔ کئی باراس کام میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا دھرمیندراورہیما مالنی جیسے عظیم اسٹارس کی بیٹی ایشا دیول کے ساتھ۔ ایشا نے کئی اچھی فلمیں دی، لیکن کچھ خاص کمال نہیں کرسکیں۔









