اوپرا انٹرویو میں دی ڈچز آف کیمبرج، شاہی بہو کیٹ مڈلٹن پر رُلانے کے الزامات لگانے والی میگھن مارکل کے بیان کی تردید کرتے ہوئے اپنے دعوے پر قائم ہیں، برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ میگھن مارکل نے کیٹ مڈلٹن کو رونے پر مجبور کر دیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved