رواں سال رپورٹس سامنے آئیں کہ ہولی وڈ فلم ’کونٹیجن’ کورونا وائرس جیسی ایک وبا پر مبنی فلم تھی جس کے بعد 12 سال پرانی ایک کتاب سامنے آئی جس میں اس وائرس کی پیشگوئی کی گئی اور بعدازاں ڈزنی کی فلم ٹینگلڈ کو کورونا وائرس سے جوڑا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved