نئی دہلی ، 20 ستمبر ( یواین آئی) سرکاری تیل کمپنیوں نے اتوار کے روز لگاتار دوسرے دن ملک کے چار بڑے میٹرو میں ڈیزل کی قیمتوں میں 22 – 25 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ پٹرول کی قیمت مستحکم رہی۔
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
گزشتہ چار دنوں میں ڈیزل تقریباایک روپیہ سستا ہوا ہے۔