ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں کہ کھانے کے اوقات دل اور میٹابولک صحت پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ بلڈ شوگر زیادہ بڑھنے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے اور ایسا متعدد وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے جیسے کھانے کے اوقات۔
اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ رات کے کھانے کے وقت اور بلڈ شوگر کی سطح کے درمیان تعلق موجود ہے۔









