شاہانہ زندگی گزارنے والا مومفا جونیئر پرائیویٹ جیٹ میں سفر کرتا ہے، لیمبورگینی، بینٹلے، فراری کے ساتھ تصویریں شیئر کرنے والے مومفا جونیئر کے انسٹاگرام پر 25 ہزار فالوورز ہیں۔نائیجریا کا 9 سالہ مومفا جونیئر اپنے شاہانہ طرز زندگی کی بدولت سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔









