مہاراجہ بجلی پاسی مہاودیالیہ میں روڈ سیفٹی بیداری پر ڈویژنل سطح کا مقابلہ منعقد ہوا۔لکھنؤ :روڈ سیفٹی بیداری مہم کے تحت مہاراجہ بجلی پاسی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکھنؤ میں جمعہ 08 دسمبر 2023 کو مختلف ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved